سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
Log in using Google
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس ہمیشہ سب سے نمایاںتجارتی اکاونٹ کھولیں اور انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم کا حصہ بنیں

ایلس لوپرائس کی سربراہی میں ٹیم کامیابی کی تاریخ آپ کی کامیابی کی بھی تاریخ بن سکتی ہے پُر اعتماد انداز میں تجارت کریں اور آگے بڑھیں بلکل اسی طرح کہ جس طرح ڈکار کار ریلی کے شُرکا اور سلک وے ریلی کے فاتح کرتے ہیں انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم نے ایساء ہی کیا ہے

شامل ہوں اور جیتیں انسٹا فاریکس کے ساتھ

فوری اکاونٹ کھولیں

ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

انسٹا فاریکس آپ کے موبائل پر

اگر آپ فاریکس مارکیٹ میں مستقل بنیادوں پر کام کرتے ہیں تو اور اپنے تجارتی اوقات کار ، فراغت کے وقت کو بہترین انداز میں استعمال کرنا چاھتے ہیں تو اور انسٹا فاریکس کی جانب سے خصوصی طور پر تیار کی گئی موبائل سروس آپ کے لئے ہی ہے

انسٹا فاریکس موبائل سروس اور ایپ کی مدد سے ہم اپنے موبائل کی مدد کی فاریکس میں با آسانی کام کر سکتے ہیں - اس تمام کے علاوہ آپ مارکیٹ میں ہونے والے تازہ ترین واقعات سے بھی باخبر رہ سکتے ہیں
Download Trading Platform

انسٹا فاریکس کی موبائل ایپلی کیشن

موبائل ٹریڈر

موبائل ٹریڈر

فاریکس آپ کی ہمیشہ دسترس میں ،کوئی بزنس ٹرپ ہو ، کوئی چُھٹی ہو یا آپ کی دوستوں کے ساتھ میٹنگ ہو - یہ مسئلہ اب نہیں رہا ہے کہ آپ کہاں ہیں - آج سے انسٹا فاریکس تجارتی پلیٹ فارم آپ کے سمارٹ فون پر دستیاب ہے چاھیے آپ دنیا میں کہیں پر بھی ہوں - صرف آپ کو اپنے سمارٹ فون میں انٹر نیٹ کنیکشن کی ضرورت ہے - انسٹا فاریکس موبائل ٹریڈر کی مدد سے آپ اپنا تجارتی اکاونٹ با آسانی چلا سکتے ہیں اور فاریکس میں تجارت کرسکتے ہیں
فاریکس کوٹس اور تجزیات

فاریکس کوٹس اور تجزیات

کیا آپ نے ابھی فاریکس تجارت کا آغاذ کیا ہے ؟ یا آپ ایک تجربہ کار تاجر ہیں ؟ آپ اپنے وقت کی قدر کرتے ہیں اور اسی قیمتی بنانا چاھتے ہیں تو انسٹآ فاریکس کی نئی ایپلی کیشن آپ کے لئے ہی تیار کی گئی ہے - آپ کو دستیاب ہوتے ہیں تازہ ترین فاریکس ریٹس ، مستند اداروں کی جانب سے تازہ ترین خبریں اور تازہ ترین میکرو اکنامک ڈیٹا - لہذ آپ کو مارکیٹ کے بہترین تجزیہ کے لئے تمام سہولیتیں فراہم کی جاتی ہیں
فاریکس کورس

فاریکس کورس

انسٹا فاریکس کی جانب سے تیار کئے گئے فاریکس کورسسز ایک بہت آسان اور موثر طریقہ ہے کہ آپ تجارتی ہنر سیکھ سکیں - انسٹا فاریکس موبائل ایپلی کیشن میں لا تعداد معیاری اور بہترین معلومات موجود ہیں کہ جن کی مدد سے آپ آدھ سے ایک گھنٹہ میں فاریکس میں اپنا پہلا قدم لینے کے قابل ہو جائیں گے - یہ ایپلی کیشن آپ کو ایم ٹی 4 کا تعارف کروائے گی اور آپ فاریکس تجارت کی بنیادی معلومات حاصل کر سکتے ہیں - اس تمام کے علاوہ آپ اپنی معلومات کے مطابق مشق کر سکتے ہیں
Forex Signals

Forex Signals

We developed the application "Forex signals" in order to help our clients to conduct effective trading in the Forex market. Signals are delivered absolutely free of charge and in real time! The application will be useful to both beginners and current traders trading in the Forex market.
آئی ایف ایکس پارٹنر

آئی ایف ایکس پارٹنر

انسٹا فاریکس ایفی لی ایٹ پروگرام ایک پر کشش اور شفاف انٹر نیٹ منصوبہ ہے جو کہ آپ کو اضافی آمدن کا موقع فراہم کرتا ہے - بطور بروکر کے پارٹنر آپ کو آپکے لائے گئے صارف کی جانب سے کی جانے والی ٹریڈ پر کمیشن ملے گی - آئی ایف ایکس پارٹنر ایپ بلکل انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا جیسی ہی ہے - اس کی مدد سے آپ اپنے ایفی لی ایٹ اکاونٹ کا بیلنس دیکھ سکتے پیں ، حالیہ لین دین کے معاملات دیکھ سکتے ہیں ، ملنے والی کمیشن دیکھ سکتے ہیں اور اپنی ریبٹ کی رقم بھی دیکھ سکتے ہیں
آئی ایف ایکس الرام کلاک

آئی ایف ایکس الرام کلاک

تاجر کے لئے الرام کلاک انسٹا فاریکس کی جانب ایک سادہ سا ٹول ہے تاکہ مارکیٹ کے اتار چڑھاو پر نظر رکھی جا سکے - کیا آپ مارکیٹ میں بننے والی تازہ ترین صورتحال پر نظر رکھنا چاھتے ہیں ؟ تو اس کا بہترین حل ٹریڈر آلارم کلاک ایپلی کیشن میں الرام لگائیں اپنی پسند کا انسٹرومنٹ منتحب کریں ، ڈیل کی قسم کا انتحاب کریں اور ٹارگٹ لیول لگائیں - جو نہی یہ لیول حاصل ہو جائے گا تو آپ کو فوری اطلاع ملے گی
فاریکس مزاح

فاریکس مزاح

صبر اور حالات پر کا صحیح اندازہ ایک کامیاب تاجر کے بنیادی خصائص ہے لہذا اس پر توجہ مرکوز رکھیں لہذا سست یعنی کم اہمیت کے حال تجزیات سے رُک جائیں اور سکون کریں - فاریکس ہیومر سیکشن آپ کے موبائل پر آپ کے لئے تازہ ترین اور اہم ترین خبریں لاتا ہے جس کے ساتھ کارٹون بھی ہوتے ہیں کچھ آرام کریں اور دنیا میں تبدیل ہوتی صورتحال ہر نظر رکھیں - اپنے پسند کے آڑٹیکلز کو بُک مارک کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں - ہم آپ کے اچھے موڈ کا خیال رکھتے ہیں
بِٹ کوائن

بِٹ کوائن

بِٹ کوائن انسٹا فاریکس موبائل ایپلی کیشن آپ کو اس قابل کرتی ہے کہ آپ سب سے معروف اور بہترین تجارتی حجم کے حامل تجارتی انسٹرومنٹ کا تجزیہ اور تجارت کرسکیں - اس ایپلی کیشن میں بِٹ کوائن تجارت کے لئے حوالے سے اہم معلومات شامل ہوتی ہے اور انسٹا فاریکس کا ہر صارف تازہ ترین معلومات اور خبروں کے علاوہ کریپٹو کرنسی کی تجارت سے بہترین نفع حاصل کرسکتا ہے
فاریکس پیڈیا

فاریکس پیڈیا

کس بھی کام کی طرح فاریکس میں بھی آپ کو جامع علم اور معلومات کی ضرورت ہوتی ہے - بہرحال اگر آپ اپنے آپ کو فاریکس ماہر خیال کرتے ہیں تو یہ مشکل ہے تمام معلومات آپ کے پاس ہوں اسی وجہ سے ہم نے ایک خصوصی آف لائن ایپلی کیشن آپ کے لئے تیار کی ہے جو کہ آپ کی ہر معاملہ میں مدد کرے گا فاریکس پیڈیا آپ کے لئے ایک پاکٹ لائبریری ہے - فاریکس پیڈیا جامع کورس اور آرٹیکلز فراہم کرتا ہے جس میں بڑا جامع اور مفید مواد کامیاب تجارت کے لئے آپ کے لئے پیش کیا جاتا ہے



بند
Widget calback
ہمارے ماہرین
آپ کو واپس کال
5 منٹ میں کرتے ہیں
ہم آپ کو دورہ کرواتے ہیں
ویب سائٹ کا
اور آپ کے تمام سوالوں کے جواب دیتے ہیں
رابطہ کے لئے ترجیحی ذریعہ
ترجیحی زبان
  • English
  • Русский
  • العربية
  • Bahasa Indonesia
  • Bahasa Melayu
  • বাংলা
  • Български
  • 中文
  • Español
  • हिन्दी
  • Asụsụ Igbo
  • Português
  • اردو
  • ไทย
  • Українська
  • Tiếng Việt
  • Èdè Yorùbá
کال بیک کی درخواست قبول ہوگئی ہے
ہمارے ماہرین جتنی جلد ممکن ہوگا آپ سے رابطہ کریں گے
کوئی نقص پایا گیا ہے
براہ کرم دوبارہ کوشش کریں
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.